آیہ حجاب ، جلسه 4

lessonsSpliter

یہ آیہ کریمہ آیات حجاب میں شامل ہی نہیں ہے ، اور اگر بعض فقہی کتابوں میں بعض علماء نے اپنی کتابوں میں آیات حجاب کے ذیل میں اس آیت کریمہ کو بھی بیان کیا ہے لیکن میرے نظر میں یہ صحیح نہیں ہے .

طہارت قلوب ، جلسه 3

lessonsSpliter

اگر کلمہ "طہارت" مطلق ذکر ہو تو یہ احتمال ہے کہ اس سے مراد گناہ سے پاکیزہ ہونا ہو ۔
لیکن خود اسی آیت میں فرماتا ہے :" طهارت لقلوبكم " یعنی شارع نے یہاں پر طہارت قلبی کا ارادہ کیا ہے ۔

پردہ کے پیچھے سے درخواست کرنے کا حکم ، جلسه 2

lessonsSpliter

آیہ کریمہ دلالت کرتی ہے کہ حاجت کے وقت پردہ کے پیچھے سے طلب کرنا چاہئے ، تو جہاں پر کوئی چیز کی ضرورت نہ ہو یا بات کرنے کی ضرورت نہ ہو تو وہاں یہ حکم پردہ کے پیچھے سے ہونا ضروری ہے ، اس آیہ کریمہ سےیہ مطلب استفادہ ہوتا ہے۔

آیات حجاب کے بارے میں گفتگو کرنے کی ضرورت ، جلسه 1

lessonsSpliter

پردہ کے بارے میں اکثر آیات، قرآن کریم کے دو مہم سوروں میں ذکر ہیں ،ایک سورہ احزاب میں اور دوسرا سورہ نور میں ، تاریخ قرآن کے بارےمیں جو کتابیں ہیں ان کے مطابق سورہ احزاب سورہ نور سے پہلے نازل ہوئی ہے ،بتاتے ہیں کہ ترتیب نزول کے حساب سے سورہ احزاب 88 یا 89 نمبر پر ہے اسی طرح سورہ نور کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ 95 سے 102 کے درمیان کے نمبر پر ہے ۔