حضرت آيت اللہ شيخ محمد جواد فاضل لنکرانی دام عزہ کا ماہ رمضان کی عظمت کے بارے میں پیغام

19 April 2024

20:22

۱,۶۲۳

خبر کا خلاصہ :
انسان ہمیشہ یہ دعا کریں کہ خدایا اس ماہ مبارک رمضان کو میرا آخری روزہ قرار نہ دے
آخرین رویداد ها

ہمیشہ اس سوچ میں ہونا چاہئے کہ یہ ماہ مبارک رمضان ، میری عمر کی آخری ماہ رمضان ہے ، اگر انسان کے اندر یہ سوچ نہ آئے تو بندگی کے درجات کو طے نہیں کرسکتا ۔

ہماری ہمیشہ دعا یہی ہو کہ یہ ماہ رمضان ، ہماری عمر کی آخری ماہ مبارک رمضان نہ ہو ۔

اگر یہ یقین کر لے کہ یہ آخری بار ہے کہ خداوند متعالی ہمیں مہمان کے طور پر دعوت دے رہا ہے ،اس کے بعد نفسانی پستوں ، اجتماعی  اور مالی مشکلات وغیرہ سے نجات کے لئے کوئی راستہ موجود نہیں ہے ، اب سب دروازے بند ہوئے ہیں ۔

نجات کا راستہ صرف اور صرف ؛ ماہ مبارک رمضان اور شب قدر ہے ، اس وقت ہم کسی خاص لذت ساتھ خدا کے دسترخوان پر بٹھيں گے اور ایک خاص لذت کے ساتھ روزہ رکھيں گے ۔

برچسب ها :